اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن کیوں پیدا ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی۔ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق پرائم منسٹر کو بھیجی گئی سمری وزارت خزانہ سے آئی تھی جس میں اعداد و شمار گزشتہ نظر ثانی کے تھےنجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 15 مئی کو عوام کو دیا گیا ریلیف 15 روپے سے زائد تھا، سمری کی منظوری کے ساتھ ہی وزیراعظم شہباز شریف نے اعداد و شمار کی دوبارہ تصدیق کا کہا۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے سے زیادہ کمی پر وزارت خزانہ کو غلطی کا احساس ہوا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے غلطی کا احساس ہونے پر وزیراعظم آفس سے رابطہ کیا گیا، جس کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے دوبارہ تصحیح شدہ سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوائی گئی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن کیوں پیدا ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی



















































