اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ آسین 23جنوری کو پیا گھر سدھار جائیں گی ۔وہ بھارتی الیکٹرانک کمپنی کے بانی راہول شرما کی دلہن بنیں گی۔ان کی شادی کے کارڈ چھپ چکے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی شادی کرانے میں اکشے کمار نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔شادی میں بھارتی فلمسٹار وں سمیت معروف بزنس شخصیات شریک ہونگی۔
بھارتی اداکارہ آسین 23جنوری کو پیا گھر سدھار جائیں گی
31
دسمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں