شاہ رخ کی فلم ”دل والے“سینما گھروں میں دکھائی جائے گی
ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ”دل والے‘ ‘کےخلاف ہندوستانی ریاست کرناٹک کے شہر منگلورو میں انتہا پسندوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا تھا اور فلم کی اسکریننگ روک دی گئی تھی تاہم فلم ایک بار پھر سے سنیما میں دکھائی جائے گی۔بھارتی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق دائیں… Continue 23reading شاہ رخ کی فلم ”دل والے“سینما گھروں میں دکھائی جائے گی