بالی ووڈ اداکار کو جیکی چین کا خاص تحفہ
ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار سونو سود کو چین کے بہترین ایکشن اداکار جیکی چین نے جیکٹ کا تحفہ دیا جس کی تصاویر اداکار نے ٹوئٹر پر شئیر کی۔سونو سود اس وقت ہندوستان اور چین کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم ’کنگ فو یوگا‘ میں اداکاری کر رہے ہیں جس میں ان کے ہمراہ معروف… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار کو جیکی چین کا خاص تحفہ