اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

متنازعہ بیان ، عامر خان ایک مرتبہ پھر مشکلات میں گھر گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2016

متنازعہ بیان ، عامر خان ایک مرتبہ پھر مشکلات میں گھر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بولی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو ملک میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کے خلاف بیان دینے کی بنا پر بھارت کی وزارت سیاحت کی طرف سے انکریڈیبل انڈیا کے برانڈ ایمبسڈر کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔واضح رہے سپر سٹار گزشتہ کئی برسوں سے اس مہم کا حصہ تھے اور عوام… Continue 23reading متنازعہ بیان ، عامر خان ایک مرتبہ پھر مشکلات میں گھر گئے

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 37 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

datetime 7  جنوری‬‮  2016

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 37 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی (نیوز ڈیسک)قاتلانہ اداوں اور سحر انگیز آنکھوں سے لوگوں کو مسحور کرنےوالی بالی بنگالی حسینہ بپاشا باسو آج اپنی 37 ویںسالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔بنگال کی ساحرہ کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 7جنوری سن 1979کو بھارت کے دارالحکوت نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔ زمانہ طالبعلمی سے ہی ماڈلنگ کا آغاز کیا۔بپاشا… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 37 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

فریحہ پرویز ، نعمان جاوید کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

datetime 7  جنوری‬‮  2016

فریحہ پرویز ، نعمان جاوید کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پتنگ باز سجنا فیم،معروف پاکستانی گلوکارہ فریحہ پرویز اور نعمان جاوید نے نکاح کرلیا۔ نکاح کی تقریب گزشتہ دنوں انتہائی سادگی سے ہوئی جس میں ان کے چند قریبی افراد نے ہی شرکت کی۔جلد ہی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائےگا۔یاد رہے کہ گلوکارہ فریحہ پرویزاور نعمان جاوید کے درمیان گزشتہ کئی… Continue 23reading فریحہ پرویز ، نعمان جاوید کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

فلسطینی پرستاروں کا سلمان خان کیلئے خصوصی تحفہ

datetime 7  جنوری‬‮  2016

فلسطینی پرستاروں کا سلمان خان کیلئے خصوصی تحفہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے بھارت سمیت دنیا بھر میں لاکھوں پرستار موجود ہیں۔ اداکار گاہے بگاہے اپنے پرستاروں سے ملاقات کرتے رہتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آجکل فلسطین کے فریڈم تھیٹرکے آٹھ اداکار بھارت کے دس شہروں کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ فلسطینی فنکار دہلی کے جانا نتیا… Continue 23reading فلسطینی پرستاروں کا سلمان خان کیلئے خصوصی تحفہ

سونم کپور کی نئی فلم” نرجا“19فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

سونم کپور کی نئی فلم” نرجا“19فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (نیوز ڈیسک)سونم کپور کی نئی فلم” نرجا“19فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔سچے واقعے کے گرد گھومتی فلم میں سونم کپور ائیر ہوسٹس کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اڑان کے دوران جہاز ہائی جیک ہوجاتا ہے اور یہیں سے سونم کی بہادری شروع ہوتی ہے۔ جہاز لینڈ ہوتا ہے جس کے بعد… Continue 23reading سونم کپور کی نئی فلم” نرجا“19فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 7  جنوری‬‮  2016

گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ عیدگاہ عیسیٰ خیل میں ادا کی گئی جس میں سیاسی، سماجی، عوامی شخصیات، مقامی فن کاروں، گلوکاروں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کو ترگ میں واقع آبائی قبرستان پیر عادل شاہ میں سپردخاک… Continue 23reading گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی والدہ انتقال کر گئیں

صبا قمر کی2فلموں”کمبخت“ اور”8969“ کی پوسٹ پروڈکشن شروع

datetime 7  جنوری‬‮  2016

صبا قمر کی2فلموں”کمبخت“ اور”8969“ کی پوسٹ پروڈکشن شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) ماڈل واداکارہ صبا قمر کی دوفلمیں ” کمبخت“ اور”8969” پوسٹ پروڈکشن کے مراحل میں داخل ہوگئیں ان دونوں فلموں میں وہ مرکزی کردار کر رہی ہیں۔ان کی ایک فلم ”منٹو“ پچھلے سال ریلیز ہوئی جس میں انھوں نے ملکہ ترنم نورجہاں مرحومہ کا کردار کیا۔ صبا قمر جنہوں نے کیرئیر کا آغاز ڈرامہ… Continue 23reading صبا قمر کی2فلموں”کمبخت“ اور”8969“ کی پوسٹ پروڈکشن شروع

شاہ رخ اورماہرہ خان کی فلم ”رئیس“کی شوٹنگ دوبارہ شروع

datetime 7  جنوری‬‮  2016

شاہ رخ اورماہرہ خان کی فلم ”رئیس“کی شوٹنگ دوبارہ شروع

حیدر آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈسپر اسٹار شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعطل کا شکار فلم ”رئیس “کی شوٹنگ کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔راہول ڈھولکیا کی رئیس کا پہلا حصہ گزشتہ برس جون کے مہینے میں مکمل کر لیا گیا تھا۔ فلمساز رتیش سدھوانی کی طرف سے حال ہی میں… Continue 23reading شاہ رخ اورماہرہ خان کی فلم ”رئیس“کی شوٹنگ دوبارہ شروع

امریکن ایکشن ڈرامہ فلم ’جین گاٹ اے گن ‘کے ٹریلر کا اجراء

datetime 7  جنوری‬‮  2016

امریکن ایکشن ڈرامہ فلم ’جین گاٹ اے گن ‘کے ٹریلر کا اجراء

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ایکشن فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن ایکشن ڈرامہ فلم’ جین گاٹ اے گَن‘کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔گیون او کانر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی شادی شدہ خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاوند کو خطرناک گینگ سے بچانے کیلئے ایک شخص… Continue 23reading امریکن ایکشن ڈرامہ فلم ’جین گاٹ اے گن ‘کے ٹریلر کا اجراء

1 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 969