ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

کرینہ کیف کے بعدایک اوربھارتی اداکارہ کی پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’دی ہیرو‘‘ سے کیا اور اپنی جاندار اداکاری اور انتھک محنت کے باعث فلم نگری میں مقام بنایا جب کہ انہوں نے اداکاری کے میدان میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد گلوکاری اور میزبانی میں بھی خوب نام کمایا یہی نہیں جنگلی بلی نے ہالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم اب انہوں نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ پریانکا چوپڑا کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگر مجھے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا تو فلم میں کام کرنے پر بےحد خوشی ہوگی تاہم فلم کی کہانی اور کردار بہترین ہوں توفلم میں ضرور کام کروں گی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ کرینہ کپور نے بھی پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…