کامیڈی نائٹس ود کپل کے مشہور کردارککو شردا کو گرفتار کر لیا گیا
ہریانہ (نیوز ڈیسک ) کامیڈی نائٹس ود کپل میں پلک کا مشہور کردار نبھانے والی کامیڈین ککو شردا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ککو شردا کو ڈیرہ سچا سودا کے صوفی رہنماگرمیت رام رحیم سنگھ کی نقل ا±تارنے پر گرفتار کیا گیا۔ انڈیاکے اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ککو شردا کو مذہبی… Continue 23reading کامیڈی نائٹس ود کپل کے مشہور کردارککو شردا کو گرفتار کر لیا گیا