پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

عدم برداشت کے سوال پر کنگ خان کی زبان کو تالہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار کنگ خان نے اپنی زبان کو تالے لگا لئے،غلام علی کو دی گئی شیو سینا کی دھمکی پر پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے صاف انکار کر دیا۔رپورٹ کے مطابق بالی وڈ بادشاہ بھی ہندو انتہا پسندوں کے دباؤمیں آگیا،سیاسی اور مذہبی معاملات پر لب کشائی نہ کرنے کا ارادہ کر لیا۔پاکستانی گلوکارغلام علی کو دی گئی شیو سینا کی دھمکی پر پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے صاف انکار کردیا،بولیوہ جب بھی کسی سیاسی یا مذہبی معاملات پر بیان دیتے ہیں اس کا شدید ردعمل سامنے آتا ہے،اس لئے وہ اس سوال کا جواب نہیں دیں گے۔شاہ رخ خان نے بھارت میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت پر مودی سرکار کو آئنہ دکھایا تھا جس کے بعد ان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا،ان مظاہروں کا اثر کنگ خان کی فلم دل والے کی کمائی پر بھی پڑا،اور بالاخر بالی وڈ رئیس کو طنزاً یہ کہنا ہی پڑا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…