اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

ملالہ کی زندگی پربننے والی دستاویزی فلم’ بافٹا ایوارڈز‘ میں نامزد

datetime 9  جنوری‬‮  2016

ملالہ کی زندگی پربننے والی دستاویزی فلم’ بافٹا ایوارڈز‘ میں نامزد

لندن(نیوز ڈیسک)نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی فلم ’ہی نیم ڈ می‘ ملالہ بافٹا ایوارڈز کے لیے نامزد ہوگئی،جس کے بعدسوات کی گل مکئی کا نام اب برطانیہ کے سب سے بڑے ایوارڈز کی تقریب میں بھی جگمگائے گا۔ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی ڈاکیومنٹری فلم 68 ویں برٹش… Continue 23reading ملالہ کی زندگی پربننے والی دستاویزی فلم’ بافٹا ایوارڈز‘ میں نامزد

فرح خان نے زندگی کی 51بہاریں دیکھ لیں

datetime 9  جنوری‬‮  2016

فرح خان نے زندگی کی 51بہاریں دیکھ لیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)نامور بالی وڈکوریوگرافر،فلمساز و ہدایتکارہ اور اداکارہ فرح خان نے زندگی کی 51 بہاریں دیکھ لیں،وہ آج 9جنوری کو اپنی سالگرہ منارہی ہیں۔فرح خان 9جنوری 1965کو ممبئی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے بطور کوریو گرافراورہدایتکارہ فلم میں ہوں نہ ، اوم شانتی اوم اور تیس مارخان سے اپنے مداحوں کو تفریح فراہم کی اور… Continue 23reading فرح خان نے زندگی کی 51بہاریں دیکھ لیں

دیپکاپڈوکون اب ہالی ووڈ میں قسمت آزمائیں گی

datetime 9  جنوری‬‮  2016

دیپکاپڈوکون اب ہالی ووڈ میں قسمت آزمائیں گی

کراچی(نیوز ڈیسک)دپیکا پڈکون نے بالی ووڈ میں میگا کامیابیوں کے بعد اب ہالی ووڈ فلموں میں بھی قسمت آزمانا شروع کردی ہے۔ ان کی پہلی ہالی ووڈ فلم ’دی رٹرن آف زینڈر کیج‘ فلور پر پہنچ گئی ہے یعنی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ فلم ’دی رٹرن آف زیندر کیج‘ میں ان کے ہیرو ہوں گے… Continue 23reading دیپکاپڈوکون اب ہالی ووڈ میں قسمت آزمائیں گی

نامور پاکستانی اداکار سلطان راہی 20برس بعد بھی دلوں میں زندہ

datetime 9  جنوری‬‮  2016

نامور پاکستانی اداکار سلطان راہی 20برس بعد بھی دلوں میں زندہ

لاہور(نیوز ڈیسک)25 برس تک فلمی دنیا پر راج کرنیوالے نامور پاکستانی اداکارسلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے، لیکن آج بھی وہ اپنے چاہنے والوں کے دِلوں میں زندہ ہیں۔پنجابی فلموں کے سلطان اداکار سلطان راہی نے 1938ءمیں بھارتی شہر سہارن میں آنکھ کھولی اور تقسیم ہند کے بعد وہ پاکستان منتقل… Continue 23reading نامور پاکستانی اداکار سلطان راہی 20برس بعد بھی دلوں میں زندہ

امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم ’ایلوس اینڈ نکس ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2016

امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم ’ایلوس اینڈ نکس ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)سچے واقعے پر مبنی امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم “ایلوس اینڈ نکسن”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔لیزا جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی معروف امریکی گلوکار روک اینڈ رول میوزک کے بادشاہ ایلوس پریسلے اور صدر نکسن کی مابین ہونے والی ایک اہم ملاقات کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم… Continue 23reading امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم ’ایلوس اینڈ نکس ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر 42برس کے ہوگئے

datetime 9  جنوری‬‮  2016

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر 42برس کے ہوگئے

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے فلمساز و ہدایتکار،گلوکار اور اداکار فرحان اخترآج 9 جنوری کو اپنی 42 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ وہ9جنوری1974ءکو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والے فرحان اختر نے1991ءمیں 17برس کی عمر میں معروف سینماٹوگرافر ہدایت کار من موہن سنگھ کی فلم”لمحے“ میں انکی شاگردی کی۔1997ءمیں فلم ”ہمالیے پترا“… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار فرحان اختر 42برس کے ہوگئے

ماورا حسین کی پہلی بالی ووڈ فلم کے گانے’تیرا چہرہ ‘ کی ویڈیو جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2016

ماورا حسین کی پہلی بالی ووڈ فلم کے گانے’تیرا چہرہ ‘ کی ویڈیو جاری

ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورا حسین کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ بالی ووڈ رومانٹک فلم’ صنم تیری قسم‘ کے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔’تیرا چہرہ‘ کے بول پر مبنی یہ گانااریجیت سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ میوزک ہمیش ریشمیا نے ترتیب دیا ہے۔ رادھیکا راو… Continue 23reading ماورا حسین کی پہلی بالی ووڈ فلم کے گانے’تیرا چہرہ ‘ کی ویڈیو جاری

ماریہ واسطی کو بالی ووڈ فلم اور ڈراموں میں کام کی پیشکش

datetime 9  جنوری‬‮  2016

ماریہ واسطی کو بالی ووڈ فلم اور ڈراموں میں کام کی پیشکش

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکار ہ ماریہ واسطی کوبھارتی فلموں اورڈراموں میں کام کی پیشکش ہوگئی ہے۔اداکارہ معاملات کوحتمی شکل دینے کے لیے ممبئی پہنچ گئی ہیں جہاں وہ چند روز قیام کے بعد وطن واپس آجائیں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ماریہ واسطی کو بھارتی ڈراموں اور فلموں میں کام کی پیشکش کافی عرصے سے موصول… Continue 23reading ماریہ واسطی کو بالی ووڈ فلم اور ڈراموں میں کام کی پیشکش

سرمد سلطان نے امیتابھ اورعرفان خان کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 9  جنوری‬‮  2016

سرمد سلطان نے امیتابھ اورعرفان خان کو پیچھے چھوڑدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف ہدایتکارواداکارسرمد سلطان کھوسٹ نے بھارت میں ہونے والے”جے پور انٹر نیشنل فلم فیسٹیول“ میں اپنی فلم”منٹو“ میں بہترین اداکارکا ایوراڈ جیت لیا ہے۔معروف پاکستانی ہدایتکارواداکارسرمد سلطان کھوسٹ نے بھارت میں ”جے پور انٹر نیشنل فلم فیسٹیول“ میں فلم”منٹو“ میں بہترین اداکارکا ایوراڈ اپنے نام کرلیا ہے جب کہ ان کے مقابل بالی وڈ… Continue 23reading سرمد سلطان نے امیتابھ اورعرفان خان کو پیچھے چھوڑدیا