ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

قطرینہ شاہ رخ اور ہریتک کی ہیروئن بننے کیلئے دعائیں مانگنے لگیں

datetime 9  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) معروف بولی ووڈ اداکارہ قطرینہ کیف کی جانب سے تاحال تصدیق نہیں کی گئی کہ وہ شاہ رخ خان کی”ڈان تھری“ اور کبیر خا ن کی نئی آنے والی فلم میں ہریتک روشن کی ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہیں۔تاہم اداکارہ کا کہنا ہے کہ انکی دعا ہے کہ انھیں دونوں فلموں میں مرکزی کردار کیلئے کاسٹ کر لیا جائے۔میڈیا کی جانب سے اداکارہ سے پوچھاگیا کہ اگر انھیں ڈان 3میں شاہ رخ خان کی ہیروئن کے کردار کی پیشکش کی جائے تو انکا کیا رد عمل ہوگا؟ اس سوال کے جواب میں باربی ڈول کا کہنا تھا کہ اگر ایسا ہو گیا تو انکے دل کی مراد پوری ہو جائے گی۔واضح رہے قطرینہ کیف ماضی میں سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ ”جب تک ہے جان“ اور ہریتک روشن کے ساتھ ”زندگی نا ملے گی دوبارہ“ میں اداکاری کے جو ہر دکھا چکی ہیں۔ 32سالہ اداکارہ آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”فتور“ کی تشھیری مہم میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…