اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

اداکارہ مندنا کریمی نے شاہ رخ خان پر آنکھ رکھ لی

datetime 9  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو دہلی(نیوز ڈیسک) سپر سٹار سلمان خان کے مقبول ترین رئیلٹی ٹی وی شو ”بگ باس 9“میں شرکت کرنے والی اداکارہ مندنا کریمی کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ انھو ں نے بولی ووڈمیں قدم رکھتے ہی شاہ رخ خان پر آنکھ رکھ لی تھی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ جب کنگ خان نے سلمان خان کے شو میں اپنی فلم ”دلوالے“کی تشھیر کے سلسلے میں شرکت کی تو پروگرام کے فارمیٹ کے مطابق انھیں ڈانس کرنے والے دیگر اشخاص کے پیچھے چھپنا تھا اور بگ باس کے گھر والوں کو انھیں تلاش کرنا تھا جس پراداکارہ مندنا پہلی ہی کوشش میں کامیاب رہیں۔ واضح رہے اس قبل2012ءمیں جب مندنا نے بولی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھا تو شاہ رخ خان اور سیف علی خان کے کنگز ٹیگ کے اشتھار میں اداکارہ نے سپر سٹار کے ساتھ ٹی وی پر نظر آنے کیلئے بڑی منت سماجت کی تھی اور انھیں مذکورہ اشتھار میں چھوٹا سا کردار دے دیا گیا تھا۔ تاہم مندنا کے نزدیک کیریئر کی شروعات میں شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آنا بہت بڑی کامیابی تھی۔واضح رہے مندنا اپنی نئی آنے والی سیمی پورن فلم ”کیا کول ہیں ہم3“ میں جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…