مولانا طارق جمیل سے ملاقات کے بعد میری زندگی میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئی: وینا ملک
لاہور ( نیوز ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل سے ملاقات کرنے کے بعد میری زندگی میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ، بلاشبہ میں نے شوبز کے ذریعے عزت اور شہرت حاصل کی مگر اب میرا رحجان شوبز سے ہٹ چکا ہے ، ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں… Continue 23reading مولانا طارق جمیل سے ملاقات کے بعد میری زندگی میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئی: وینا ملک







































