ممبئی(نیوزڈیسک) اداکار شاہ رخ خان پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں۔یہ بات عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہی۔ عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ وہ کم عمری میں کئی بار شاہ رخ خان کی فلم کے گانے ’یہ لڑکا ہے دیوانہ‘ اور ’کوئی مل گیا‘ پر ڈانس کرتی تھیں، انھوں نے کہا کہ شاہ رخ خان کے گانوں پر ڈانس کرنا ہی میری تھراپی ہے اور جب تک ان کے گانے میرے پاس ہیں، مجھے کسی ماہر نفسیات کی ضرورت نہیں۔ اپنی گزشتہ فلم ’شاندار‘ کی ناکامی کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ فلم کی ناکامی سے سیکھتے ہوئے اپنیآئندہ فلموں پر زیادہ محنت کروں گی
شاہ رخ پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں،عالیہ بھٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا



















































