اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

سنی لیون ایک بار پھر ہم عصر اداکاراو ں کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب

datetime 5  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بولی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون فلموں میں شہوت انگیز مناظر فلمبند کرانے کے حوالے سے خاصی شہرت رکھتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی نئی آنے والی فلم ”مستی زادے“کا ٹریلر دیکھنے والوں کی تعداد10ملین سے تجاوز کر گئی ہے جو سب سے ذیادہ ہے۔34 سالہ اداکارہ نے پرستاروں کی جانب سے فلم کے ٹریلر کی پسندیدگی کیلئے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر انکا شکریہ ادا کیا۔ملپ زاویری کی ”مستی زادے“ میں سنی لیون ڈبل کردار ادا کر تی نظر آئیں گی۔ سنی لیون للی کے کردار میں معصوم جبکہ لیلا کے کردار میں ہاٹ نظر آئیں گی۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ للی کا کردار انکی حقیقی زندگی کا عکاس ہے۔واضح رہے مستی زادے میں سنی لیون کے ساتھ تشار کپور اور ویر داس نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔سنی لیون کی مستی زادے رواں سال29جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…