بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

کپور خاندان نے شوبزسے تعلق کے باوجود ہمیشہ اقدار کا خیال رکھا،کرشمہ کپور

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ ان کے خاندان میں خاندانی روایات اور اقدار کا بڑی سختی سے خیال رکھا جاتا ہے۔اپنے ایک تازہ انٹرویو میں کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ ہمارے خاندان نے شو بز سے تعلق کے باوجود ہمیشہ ویلیو سسٹم پر توجہ مرکوز رکھی اور اچھی روایات کی پیروی کی اور اس کی تاکید کی گئی۔ہمارے خاندان میں بڑوں کی عزت کرنا اور ان کی اہمیت پر زور دیا گیا،انھوں نے کہا کہ یہ روایات اور اقدار ہمارے خاندان میں نسل در نسل منتقل ہو رہی ہیں



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…