ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

فریحہ پرویز ، نعمان جاوید کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پتنگ باز سجنا فیم،معروف پاکستانی گلوکارہ فریحہ پرویز اور نعمان جاوید نے نکاح کرلیا۔ نکاح کی تقریب گزشتہ دنوں انتہائی سادگی سے ہوئی جس میں ان کے چند قریبی افراد نے ہی شرکت کی۔جلد ہی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائےگا۔یاد رہے کہ گلوکارہ فریحہ پرویزاور نعمان جاوید کے درمیان گزشتہ کئی سالوں سے دوستی چلی آرہی تھی اور اسی وجہ سے ان کے بارے میں شادی کی افواہیں بھی گردش کرتی رہتی تھیں لیکن دونوں نے ہمیشہ اس کی تردید کی لیکن اب دونوں نے باہمی رضامندی سے نکاح کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…