ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

متنازعہ بیان ، عامر خان ایک مرتبہ پھر مشکلات میں گھر گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بولی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو ملک میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کے خلاف بیان دینے کی بنا پر بھارت کی وزارت سیاحت کی طرف سے انکریڈیبل انڈیا کے برانڈ ایمبسڈر کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔واضح رہے سپر سٹار گزشتہ کئی برسوں سے اس مہم کا حصہ تھے اور عوام کی دلچسپی کے پیش نظر کئی ایک اشتھارات میں بھی کام کر چکے تھے۔رپورٹ کے مطابق ایسا دکھائی دیتا ہے کہ وزارت سیاحت کی جانب سے اداکار کے عام سے بیان کو خاص اہمیت دی گئی ہے۔آئی آئی بی ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل کمیونیکیشن کے سربراہ امیت ملویا کی جانب سے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر مذکورہ خبر کی تصدیق کا اعلان کیا گیا ہے۔یاد رہے چند ماہ قبل 50سالہ اداکار کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ انکی اہلیہ کرن راؤ کا ملک میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کے پیش نظر کہنا ہے کہ انھیں اپنے بیٹے کے بہتر مستقبل کی خاطرکسی اور ملک میں سکونت اختیار کر لینی چاہیے



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…