ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 37 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)قاتلانہ اداوں اور سحر انگیز آنکھوں سے لوگوں کو مسحور کرنےوالی بالی بنگالی حسینہ بپاشا باسو آج اپنی 37 ویںسالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔بنگال کی ساحرہ کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 7جنوری سن 1979کو بھارت کے دارالحکوت نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔ زمانہ طالبعلمی سے ہی ماڈلنگ کا آغاز کیا۔بپاشا نے بالی ووڈ کیرئیر کاا?غاز 2001ءمیں فلم اجنبی سے کیا۔ اس کے بعد راز، جسم ، فٹ پاتھ ، نو انٹری ، پھر ہیرا پھیری، کارپوریٹ ، دھوم ٹو ،ریس ، بچنا اے حسینو میں منفرد کام کرکے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…