اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ عیدگاہ عیسیٰ خیل میں ادا کی گئی جس میں سیاسی، سماجی، عوامی شخصیات، مقامی فن کاروں، گلوکاروں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کو ترگ میں واقع آبائی قبرستان پیر عادل شاہ میں سپردخاک کر دیا گیا۔ان کی عمر 85 برس تھی۔ان کے انتقال پر شوبز برادری ،سیاسی و سماجی شخصیات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی والدہ انتقال کر گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































