پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی کامےابی ےقےنی ہے ‘فلم سٹار ماہ نور

datetime 3  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) فلم سٹار ماہ نور نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی کامےابی ےقےنی ہے ‘پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور کسی بھی قر بانی سے درےغ نہےں کےا جا ئےگا۔آئی اےن پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ماہ نور نے کہا کہ افواج پاکستان نے جس طر ح ملک سے دہشت گردوں کے خاتمے کی جنگ کامےابی کے ساتھ لڑی ہے اس پر پوری قوم کو فخر ہے اور پاک افواج کی وجہ سے ہم ملک مےں امن دےکھ رہے ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کا ساڑھے98فےصد علاقہ دہشت گردوں سے خالی کروانے کا کر ےڈ ٹ بھی آرمی چےف جنر ل راحےل شر ےف سمےت پاک افواج کے افسران اور جوانوں کو جاتاہے اور ہمےں اپنی افواج پر فخر ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…