امریکن ڈرامہ فلم”جین گاٹ اے گَن“کا نیا ٹریلر جاری
ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)ایکشن سے بھرپور امریکن ڈرامہ فلم ”جین گاٹ اے گَن“کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔شوہر کی جان بچانے کے لیے کوشاں جین کی کہانی فروری میں ریلیز کی جائے گی۔گیون او کانر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی شادی شدہ خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاوند… Continue 23reading امریکن ڈرامہ فلم”جین گاٹ اے گَن“کا نیا ٹریلر جاری