بالی ووڈ کے دبنگ خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں اور انہوں نے اپنی 50 ویں سالگرہ گزشتہ روز اتوار کو منائی سلمان خان بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہراندورمیں 27 دسمبر1965 کو بالی ووڈ کے معروف رائٹر سلیم خان کے گھر آنکھ کھولی اور ان کا… Continue 23reading بالی ووڈ کے دبنگ خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں