لاہور (نیوز ڈیسک) اداکار و ہدایتکار ببرک شاہ کی فلم ” مولا وے “ 2016ءمیں ریلیز کی جائے گی ۔ بتایا گیا ہے کہ ببرک شاہ نے اپنی فلم ” مولا وے “ نومبر میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس سلسلے میں انہوںنے اپنی فلم کا ٹریلر بھی جاری کر دیا تھا مگر اب دوستوںکے مشورے پر انہوں نے اپنی فلم اگلے سال ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ببرک شاہ نے سرد موسم کے پیش نظر اپنی فلم کی نمائش کو ملتوی کیاہے تاہم وہ 2016ءکے پہلے یا دوسرے ماہ میں اپنی فلم کو پاکستان بھر میں نمائش کےلئے پیش کریں گے ۔
ببرک شاہ کی فلم ” مولا وے “ 2016ءمیں ریلیز کی جائےگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































