جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

سوناکشی کی فلم ”تیور “ نے باکس آفس پر40کروڑ کا بزنس کیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوناکشی کی فلم ”تیور “40کروڑ ، جیکولین فرنانڈس کی رائے 58 کروڑ ، ممبئی ویلوٹ نے باکس آفس پر صرف 30 کروڑ کا بزنس کیا- بالی ووڈ میں اس سال بڑے بجٹ سے بننے والی کئی فلمیں اپنی لاگت بھی پوری نہ کر پائی ۔ بالی ووڈ کی دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا کی فلم تیور چالیس کروڑ کے بجٹ سے بنی لیکن صرف انتالیس کروڑ کا بزنس کر پائی ۔ خوبصورت موسیقی سے سجی ارجن رام پال اور جیکولین فرنانڈس کی فلم رائے نے صرف اٹھاون کروڑ روپے کمائے ۔ دو ہزار چودہ کے بلاک بسٹر ہیرو رنبیر کپور کی فلم بمبئی ویلوٹ صرف تیس کروڑ کما پائی ۔ سورج پنچولی اور سنیل شیٹھی کی بیٹی کی فلم ہیرو بھی باکس آفس پر بری طرح پٹ گئی ۔ ملکہ حسن ایشوریا رائے کی فلم جذبہ تیس کروڑ کی لاگت سے بنی اور باکس آفس پر 33 کروڑ کمانے کے بعد دم توڑ دیا ۔ شاندار ، ہماری ادھوری کہانی ، کٹی بٹی اور آل اِز ویل بھی دو ہزار پندرہ کی ناکام فلمیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…