پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سنجے لیلا بھنسالی نے شاہ رخ کو بڑا اداکار قراردیدیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی جن کی فلم ”باجی راﺅ مستانی“ 8 دسمبر کو اداکارہ شاہ رخ خان کی فلم ”دل والے“ کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی نے شاہ رخ خان کو بالی ووڈ کا بڑا اداکار قراردیدیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں شاہ رخ خان ملک کے بہت بڑے اسٹار ہیں اور انکی فلم کے مقابلے میں میری فلم کا پہلے دن کا بزنس کم ہونا فطری بات ہے۔انکا کہنا تھا کہ اگرچہ انکی فلم نے شروع میں کم بزنس کیا ہے تاہم اب اوپر والے کی رحمت سے بزنس پہلے کی نسبت بہت اچھا جا رہا ہے۔واضح رہے شاہ رخ خان کی ”دل والے“ نے نمائش کے پہلے روز21 کروڑ جب کہ دیپکا پڈکون کی باجی راﺅ مستانی صرف 12.80کروڑ کا بزنس کرنے میں کامیاب ہو سکی تھی۔ روہت شیٹی کی دل والے میں شاہ رخ خان، کاجول، ورون دھون، کریتی سینن اور سنجے لیلا بھنسالی کی باجی راﺅ مستانی میں دیپکا پڈکون، رنویر سنگھ اور پریانکا چوپڑا نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…