جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

میرے کردار ”کاشی بائی“ کو مداح مدتوں یاد رکھیں گے،پریانکاچوپڑا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ فلم ”باجی راو¿ مستانی“ میں میرا ”کاشی بائی“ کا کردار کیرئیر کے لیے اہم سنگ میل ہے۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں اور متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں یہی نہیں اداکارہ نے ہالی ووڈ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے جب کہ انہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ میں تاریخی کردار اداکرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ فلم ”باجی راو¿ مستانی“ میں میرے کردار ”کاشی بائی“ کوامید سے بڑھ کرسراہا گیا جو میرے لیے ناقابل یقین ہے جب کہ کاشی بائی کا کردار میرے فلمی کیرئیر کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہے جسے شائقین مدتوں تک یاد رکھیں گے۔دوسری جانب بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن اور شاہد کپور نے بھی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی اداکاری کو سراہا ہے جس پر اداکارہ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ فلم ”باجی راو¿ مستانی“ میں اداکار رنویر سنگھ ، پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…