کاجول نے اجے دیوگن سے اپنے نام کا ٹیٹو بنوانے کی فرمائش کردی
ممبئی (نیوز ڈیسک) بولی ووڈ ایکشن ہیرو اجے دیوگن اپنی بیٹی نساءکے نام کا ٹیٹو اپنے سینے پر بنوا چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اب اداکار اپنے بیٹے یوگ کے نام کا ٹیٹوبنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ زرائع کے مطابق اداکار کا بیٹے کے نام کا ٹیٹو تاحال نہ بنوانے کی ایک وجہ انکی مصروفیت… Continue 23reading کاجول نے اجے دیوگن سے اپنے نام کا ٹیٹو بنوانے کی فرمائش کردی







































