جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

فلم”دل والے“کی صورت میں ایک کاپی پیسٹ کی کہانی سامنے آگئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)ایک کاپی پیسٹ کی کہانی سامنے آئی ہے فلم ”دل والے“کی صورت میں۔ ایک سین یہاں سے، ایک لوکیشن وہاں سے، پوسٹر کو بھی نہ چھوڑا، دل والے تو بڑے کاپی پیسٹ نکلے۔دل والوں کی جوڑی کئی سالوں بعد ایک بار پھر اسکرین پر اکھٹی ہوئی اور کم از کم بزنس کے معاملے میں چھا گئی۔لیکن پتہ نہیں کیا ٹرینڈ چل نکلا ہے کہ بڑے بڑے ہدایت کاروں اور زبردست قسم کے بجٹ والی فلموں کا کام بھی کاپی پیسٹ کے بغیر نہیں چلتا۔ بس ”دل والے“ بھی کچھ ایسی ہی نقل کرگئے۔چلیے، پوسٹر سے ابتدا کرتے ہیں، ایک طرف ”دل والے“ تو دوسری طرف ہالی ووڈ مووی” بیسٹ آف می“دل والے کا دوسرا سین انگلش مووی، ”ہاﺅ آئی میٹ یو مدر“کا ہے۔اور مشن امپاسیبل ٹو کی ڈرفٹنگ ٹو کاپی کرتے ہوئے، دل والے بالکل نہیں گھبرائے۔دل والے کا مشہور گانا اور ماڈلنگ کی شوٹ بڑی ملتی جلتی سی ہے، اب پتہ نہیں مووی پہلے شوٹ ہوئی یا فوٹو شوٹ پہلے ہوا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…