جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

کسی کے مجھے بولڈ اداکارہ کہنے پرکوئی فرق نہیں پڑتا، سنی لیون

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ مجھے اگر کوئی بولڈ اداکارہ کہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔سنی لیون نے اپنے ایک انٹرویو میں کہاکہ میرا تعلق بالی ووڈ سے نہیں ہے لیکن میں نے بالی ووڈ میں نام کمانے کے لیے بہت زیادہ محنت کی ہے انھوں نے کہا کہ میں اپنی شخصیت کو بدلنے کے لیے مختلف کردار ادا کرہی ہوں میں کرداروں کے ساتھ تجربات کرتی رہتی ہوں۔ میری زندگی کھلی کتاب کی طرح ہے اور میں نے کبھی کسی سے کچھ نہیں چھپایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…