ایشوریا نے رنبیر کپور کےساتھ رومانوی مناظرفلمانے سے انکارکردیا
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے نئی فلم”اے دل ہے مشکل“ میں رنبیر کپور کے ساتھ رومانوی مناظر فلمانے سے انکار کر دیا ہے۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے کرن جوہر کی فلم میں رنبیر کپور کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ بالی وڈ ذرائع… Continue 23reading ایشوریا نے رنبیر کپور کےساتھ رومانوی مناظرفلمانے سے انکارکردیا







































