منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئندہ فلم میں کترینہ کےساتھ کام کی خواہاں ہوں ، سونم کپور

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نئی فلم میں کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نئی فلم میں کترینہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری بہن بطور ہدایتکارہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکی ہے اور میری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ سورج بارجاتیہ بہت اچھے انسان ہیں لیکن ان کے ساتھ کام کرنا آسان نہیں ہے وہ بہت مختلف انسان ہیں انہوں نے کہا کہ ہم سب نے اس فلم پر بہت زیادہ محنت کی ہے انہوں نے کہا کہ میرا بالی وڈ سفر بہت اچھا گزر رہا ہے اور شوبز میں اتنے سال گزرنے کے بعد جس مقام پر ہیں خوش ہیں انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ وہی پہنتی ہوں جس سے مطمئن ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…