جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ زارا اکبر کل سے گوجرانوالہ میں پرفارم کریں گی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ زارا اکبر جمعہ سے گوجرانوالہ کے راکسی تھیٹر میں پرفارم کریں گی ۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ زارا اکبر راکسی تھیٹر میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ” سوہرا تے جوائی “ میں اپنے فن کے جوہر دکھائیں گی ۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں کرن بٹ ،خوشی ، ارم مغل ، وکی کوڈو ، شوکت رنگیلا ، زلفی ،امجد رانا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کی ہدایات شاہد اعجاز اور پروڈیوسر علی ڈار ہیں۔جبکہ اداکار سخاوت ناز اور اداکارہ نگار چوہدری آج ( جمعہ ) سے فیصل آباد منروا تھیٹر میں پرفارم کریں گے ۔ ڈرامہ پروڈیوسر انعام الحق نے خصوصی طور پر سخاوت ناز اور نگار چوہدری کو اپنے نئے اسٹیج ڈرامے میں کاسٹ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…