جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

رنویر سنگھ کے اہلخانہ نے دپیکا کو بطور بہو بخوشی تسلیم کر لیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے 2016ء کے دوسرے ماہ فروری میں منگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رنویر سنگھ کے اہلخانہ نے دپیکا کو بطور بہو بخوشی تسلیم کر لیا – دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی منگنی کا چند دنوں کے بعد باقاعدہ اعلان بھی کیا جائیگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان معاشقے کی خبریں تو میڈیا میں گردش کرتی رہیں لیکن دونوں سٹارز نے اس سے متعلق لب کشائی نہیں کی۔ انہوں نے نہ تو کبھی اس سے انکار کیا اور نہ کبھی میڈیا کے سامنے اقرار کیا تاہم اب دونوں ستاروں نے تعلق کو رشتے میں بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے فروری 2016ءمیں منگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے دونوں اپنے اہلخانہ کی رضامندی کا انتظار کر رہے ہیں جبکہ رنویر سنگھ کے اہلخانہ نے دپیکا کو بطور بہو بخوشی تسلیم کر لیا ہے لیکن اداکارہ کے ماں باپ کی جانب سے کچھ تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…