جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

مودی ٹوئٹر پرمقبولیت میں شاہ رخ کے برابر آگئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقبولیت میں بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے برابر آگئے ہیں۔بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان بھارت ہی نہیں پوری دنیا میں شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ان کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے جب کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے بعد کنگ خان سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فعال اداکار ہیں جو اپنی فلمی مصروفیات کے علاوہ اپنے خیالات سے مداحوں کو آگاہ کرتے رہتے ہیں تاہم اب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مقبولیت میں ان کے برابر آگئے ہیں۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تیزی سے مقبولیت حاصل کرتے ہوئے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے برابر آگئے ہیں جب کہ دونوں شخصیات کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد ایک کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…