اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی گلو کار عاطف اسلم بھی شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاورکےلئے فنڈز رینرنگ کے پروگرام میں شامل ہوئے اس موقع پرپروگرام کی میزبانی کرتے ہوئے سرمد کھوسٹ نے پاکستانی گلو کار عاطف اسلم سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر آپ کے کتنے پرستار ہیں۔ جس پر عاطف اسلم نے جواب دیا کہ صرف فیس ب±ک پر میرے مداحوں کی تعداد 18 ملین ہے۔ عاطف اسلم کا جواب سن کر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان حیرانی میں مبتلا ہو گئے اور عاطف اسلم کی طرف دیکھ کرکہا ماشااللہ کہہ دیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































