شاہ رخ کے ساتھ کام کرنا میرے کیرئیر کیلئے بڑی بات ہے‘کرن جوہر
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر کا اپنے قریبی دوست اور اداکار شاہ رخ خان کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ ان کے لیے فیملی سے بڑھ کر ہیں اور ان کا رشتہ شاہ رخ کے بعد اب ان کے تینوں بچوں سے بھی بہت خاص ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں کرن جوہر… Continue 23reading شاہ رخ کے ساتھ کام کرنا میرے کیرئیر کیلئے بڑی بات ہے‘کرن جوہر







































