ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سنی لیون کا پرکشش شخصیت کی مالک قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا جو ان دنوں فلم ”جئے گنگا جل“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ سنی لیون بے حد پر کشش ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چند روز قبل پریانکا چوپڑانے سنی لیون کے ساتھ تصاویر بنوانے سے انکار کر دیا گیا تھا۔ اس سلسلہ میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ سنی لیون کا حسن بے مثال ہے اوراس وجہ سے انھوں نے ان کے ساتھ تصاویر بنوانے سے انکار کیا تھا کہ وہ ان کے ساتھ کم حسین دکھائی دیں گی۔ دوسری جانب سنی لیون نے کاکہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا خود بے انتہا پر کشش شخصیت کی مالک ہیں۔
پریانکا چوپڑا خود بے انتہا پر کشش شخصیت کی مالک ہیں‘سنی لیون
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































