جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے ‘ مہوش حیات

datetime 27  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک ) ٹی وی کی نامور اداکارہ و ماڈل مہوش حےات نے کہا ہے کہ ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے ،تعلےم کے شعور سے باعزت معاشرے بنتے ہےں اور تعلےم کی کمی سے معاشروں کے اندر افراتفری ، ابتری اور دہشت گردی کے رحجان کو فروغ ملتا ہے ۔ اےک انٹر وےو کے دوران اداکارہ نے کہاکہ جہاںعزت نہ ملے وہاں نہےں جاناچاہیے ،بھارت مےں ہمارے فنکاروں اور شاعروں کے ساتھ جو سلوک کےا جاتاہے وہ قابل مذمت ہے ۔مےری ذاتی رائے ہے کہ فنکار اورفن کی کوئی سرحد نہےں ہوتی مگر فنکار کےلئے عزت اور احترام زےادہ اہمےت رکھتا ہے ۔انہوںنے کہاکہ ہمارے ٹی وی ڈراموں کامعےار دےگر ممالک کے ڈراموں کے مقابلے مےں بہت بہتر ہے اور وہ دن دورنہیں جب پاکستان کی ٹی وی انڈسٹری ترقی کے منازل طے کرتی ہوئی بین الاقوامی معےار کے ڈراموں کی صف مےں شامل ہوجائے گی ۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…