ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ 2016ءمیں بولڈ کامیڈی فلمیں ریلیز ہونگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2016ءکے شروعات میں بولڈ فلموں کی نمائش ہوگی، انہوں نے کہا کہ میں مستی زادے میں لیلا اور للی کا کردار ادا کررہی ہوں، انہوں نے کہا کہ لیلا کے کردار میں بولڈ جبکہ بطور للی میں ا یک معصوم لڑکی کا کردار نبھاﺅنگی۔
2016ءمیں بولڈ کامیڈی فلمیں ریلیز ہونگی،سنی لیون
26
دسمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں