بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ نیتو کپور بھی فواد خان کی مداح بن گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت میں پاکستانی اداکار فواد خان کے پرستاروں کی کمی نہیں مگر اب بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نیتو کپور بھی ان کی مداح بن گئی ہیں ۔اداکار رشی کپور کی بیوی نیتو کپور نے اپنی بیٹی کے ہمراہ فواد خان کےساتھ سیفی لیکر انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر پوسٹکرتے ہوئے اس موقع کو ’فین مومنٹ‘ بتایا ہے۔ نیتو کی بیٹی ردھیما نے بھی اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے فواد کے ساتھ سیلفی لی۔ دونوں نے یہ تصاویر فواد کی آنیوالی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ کے سیٹ پر لی۔ اس فلم میں فواد خان کے ہمراہ بولی وڈ اداکار سدہارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ اہم کردار ادا کریں گے۔ فلم اگلے سال 18 مارچ کو ریلیز کی جائے گی جس کے حوالے سے ہدایت کار کرن جوہر نے ٹوئٹر پر ٹویٹ بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…