بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

قطرینہ کیف نے کرسمس رنبیر کپور کی فیملی کے ساتھ منائی

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف اداکارہ قطرینہ کیف نے کرسمس کا تہوار اپنے حالیہ بوائے فرینڈ رنبیر کپور اور انکی فیملی کے ساتھ منایا۔ گزشتہ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاروں میں جھگڑا اس نہج پر پہنچ چکا تھا کہ وہ الگ ہونے کے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہے تھے۔ تاہم 25دسمبر کے روز دونوں نے خوشگوار موڈ میں ششی کپور کی طرف سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں جب تک کپورز کے ساتھ رہے انتہائی خوش تھے۔واضح رہے دونوں کے درمیان جھگڑے کی اصل وجہ رنبیر کپور کی اپنی سابق محبوبہ دیپکا پڈکون کے ساتھ فلم ”تماشا“میں آن سکرین کیمسٹری تھی جو اداکار کی حالیہ گر ل فرینڈ قطرینہ کیف کو ناگوار گزری تھی۔رنبیر کپور اور قطرینہ کیف اپنی نئی آنے والی فلم ”جگا جاسوس“ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…