باجی راﺅ مستانی کی کامیابی نے ساتویں آسمان پر پہنچا دیا ‘ رنویر سنگھ
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) معروف بولی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا اپنی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ کی کامیابی کے متعلق کہنا ہے کہ وہ خود کو خوشی سے ساتویں آسمان پر خیال کر رہے ہیں۔اداکار نے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ جب انیل کپور جیسے بڑے… Continue 23reading باجی راﺅ مستانی کی کامیابی نے ساتویں آسمان پر پہنچا دیا ‘ رنویر سنگھ