بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

باجی راﺅ مستانی کی کامیابی نے ساتویں آسمان پر پہنچا دیا ‘ رنویر سنگھ

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) معروف بولی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا اپنی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ کی کامیابی کے متعلق کہنا ہے کہ وہ خود کو خوشی سے ساتویں آسمان پر خیال کر رہے ہیں۔اداکار نے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ جب انیل کپور جیسے بڑے اداکار کی طرف سے انکی اداکاری کیلئے تعریفی کلمات کہے گئے تو وہ خوشی سی جھوم جھوم اٹھے۔واضح رہے سنجے لیلا بھنسالی کی تاریخی ڈرامہ فلم باجی راو¿ مستانی میں رنویر سنگھ اور دیپکا پڈکون کی اداکاری کو آجکل بےحد پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔رنویر سنگھ کی باجی راو¿ مستانی18دسمبر کے روز نمائش کیلئے کی گئی تھی جو اب تک دنیا بھر میں سو کروڑ کما نے میں کامیاب ہو چکی ہے۔باجی راو¿ مستانی میں رنویر سنگھ نے ماضی کے مایہ ناز جنگجو پیشوا باجی راو¿ کا کردار ادا کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…