بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

فلم ”عاشقی تھری “کی اسٹار کاسٹ فائنل کر دی گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر اور پروڈیوسرمہیش بھٹ کی سپر ہٹ رومانٹک فلم ”عاشقی تھری “کی اسٹار کاسٹ فائنل کر دی گئی ہے جس کے تحت سونم کپور اورریتک روشن مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوںگے۔اس خبر کے گردش کر تے ہی سونم کپور نے تردید کر دی ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ نہیں ہیں۔سو نم کا مزید کہنا ہے کہ آنے والے پر و جیکٹس میں ان کے پا س ان کی بڑی بہن Rheaکی فلم ہے جس پر کا م شرو ع کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ریتک روشن اور سونم کپور اس سے قبل دھیرے دھیرے گانے کی ویڈیو میں بھی ساتھ جلو ہ گر ہو ئے ہیں ۔ مکیش بھٹ کی پروڈکشن میں بننے والی عاشقی تھری کو ہدایت کار امیت شر ما ڈائریکٹ کررہے ہیں جو اس سے قبل فلم تیور بھی ڈائریکٹ کر چکے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…