ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ فلم عاشقی تھری میں کام نہیںکررہی ، اپنی آنیوالی فلم ’نیرجا‘ کے ٹریلر لاﺅنچنگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں عاشقی تھری میںکام نہیں کررہی بلکہ میں صرف اپنی بہن ریجا کی آنیوالی فلم میں کام کررہی ہوں، اس کے علاوہ ابھی کچھ فلموں کے سکرپٹ پڑھ رہی ہوں اور ان میں کام کرنے یا نہ کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، انہوں نے کہاکہ شروع میں میں فلم ’نیرجا¿ کرنے کے حوالے سے خوفزدہ تھی تاہم بعد میں اس فلم میں اپنے کردار کو بخوبی نبھانے کیلئے کافی محنت کی۔
’عاشقی تھری‘ میں کام نہیں کررہی ، اداکارہ سونم کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































