بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

نامور بھارتی اداکار کی پاکستان آمد،مداحوں کی لائنیں لگ گئیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)نامور بھارتی اداکار اوم پوری کی پاکستان آمد جب کہ لاہور میں قیام کے دوران سٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے ۔آج لاہور میں واہگہ کے راستے آمد پر رفیع پیر تھیٹر کی انتظامیہ نے ان کا استقبال کیا اس موقع پر ان کے مداحوں کی بھی بہت بڑی تعداد موجود تھی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ممالک میں امن ضروری ہے دونوں ممالک کے مسائل سانجھے ہیں جن کو حل کر نا ہوگا تاکہ خطے میں خوشحالی آئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…