شاہ رخ اور اجے دیوگن ایک دوسرے کے دوست نہیں‘ کاجول
ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ میں شاہ رخ اور اجے دیوگن کے درمیان تعلق اکثر میڈیا کی سرخیوں میں رہتا ہے اور اب اس پر کاجول نے بھی اظہار خیال کیا ہے۔بولی وڈ اداکارہ کاجول کا اپنے شوہر اداکار اجے دیوگن اور ساتھی اداکار شاہ رخ خان کے درمیان تعلق پر کہنا ہے کہ وہ دونوں ایک… Continue 23reading شاہ رخ اور اجے دیوگن ایک دوسرے کے دوست نہیں‘ کاجول





































