بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ساس کا حکم سر آنکھوں پر‘سنی لیونی نے ”ماں“ بننے کی خواہش ظاہر کر دی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بے بی ڈول سنی لیونی کی ساس نے گزشتہ دنوں دادی بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس کے بعد سنی لیونی نے ساس کا حکم بجا لاتے ہوئے ماں بننے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے-بالی ووڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی اب ماں بننے پر غور کر رہی ہیں۔ سنی اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر کو بھی اولاد کی چاہت ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2012 میں ا?ئی فلم ”جسم 2“ سے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی سنی لیونی اب ماں بننے پر غور کر رہی ہیں۔سنی لیونی نے بتایا کہ وہ بچے کی پلاننگ کر رہی ہیں۔ وہ اور ان کے شوہر ڈینیل بچے کے لئے صحیح وقت کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس کی ایک وجہ سنی لیونی کی ساس بھی ہیں۔ سنی لیونی کی ساسو ماں ڈینیل اور سنی پر بچے کے لئے دباﺅ بنا رہی ہیں۔ سنی لیونی نے کہا کہ ان کی ساس نے گزشتہ ہفتے ہی سنی سے کہا تھا کہ انہیں پوتا پوتی چاہیے۔ اس وجہ سے سنی لیونی اور ان کے شوہر جلد ہی بچہ چاہتے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…