منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

کترینہ کیف کابڑانقصان ہوگیا؟

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے خفیہ معاشقے کے تذکرے تو گاہے بگاہے ہوتے رہتے تھے ، یہی نہیں بلکہ جوڑی ممبئی کے پوش علاقے باندرے کے ایک اپارٹمنٹ میں اکٹھے رہ رہے تھے لیکن رقیب روسیاہ کو ہمیشہ کی طرح طوطا مینا کی لو سٹور ی سے جل اٹھا ایسا ٹوٹکا آزمایاکہ دونوں کو اپنی اپنی راہ لینی پڑی ۔ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دونوں کی دوستی کا افسوسناک اختتام ہواہے ۔رپورٹس کے مطابق دونوں کی راہیں اس لیے جدا ہوئیں کہ رنبیر کپور اپنی سابق گرل فرینڈ دیپیکا پڈووکون کے ہمراہ فلم تماشا کی تشہیری مہم میں شریک ہوا جو کترینہ کو ناگوارگزرا اور یہی وجہ دونوں کے درمیان علیٰحدگی کا سبب بن گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…