بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

مس یونیورس 2015 کا ٹائٹل ، فلپائن کی دوشیزہ نے جیت لیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)امریکا میں ہونے والے مس یونیورس 2015 کا ٹائٹل ، فلپائن کی دوشیزہ نے اپنے نام کر لیا۔ مس یونیورس کا 64واں عالمی مقابلہ لاس اینجلس میں ہوا۔ فلپائن کی 26 سالہ اداکارہ اور ماڈل پیا ایلونزو ورٹزبیک نے مس یونیورس 2015 کی فاتح قرار پائیں۔ براہ راست تقریب میں ا±س وقت دلچسپ صورتحال پیداہوگئی، جب میزبان نےمقابلہ میں رنراَپ رہنے والی کولمبیا کی حسینہ کو کے مقابلہ جیت لینے کا اعلان کیا۔بعد میں میزبان نے معذرت کے بعد فلپائنی دوشیزہ کے نام کا اعلان کیا۔ پیا اس غیر متوقع جیت پر حیران رہ گئیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…